بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کی آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل نیو ساؤتھ ویلز کا مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت ٹرمپ کی جنگ بندی منصوبے کے مکمل نفاذ تک فوج کو ایران کے قریب رہنے کی ہدایت اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستانbv واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ ’گردہ دو یا 30 لاکھ‘: بہو سے جہیز کی غیر معمولی مانگ پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا اعلان عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف برقرار جبکہ بینائی شدید متاثر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کی آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل نیو ساؤتھ ویلز کا مشکل میں پھنسے ڈیوڈ وارنر کی حمایت کا اعلان وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، مذاکرات کے انتظامات سے متعلق تفصیلی بات چیت ٹرمپ کی جنگ بندی منصوبے کے مکمل نفاذ تک فوج کو ایران کے قریب رہنے کی ہدایت اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستانbv واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ ’گردہ دو یا 30 لاکھ‘: بہو سے جہیز کی غیر معمولی مانگ پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے ملک گیر اوپن ٹرائلز اور ٹریننگ کیمپ کے شیڈول کا اعلان عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف برقرار جبکہ بینائی شدید متاثر ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

بابر اعظم کو دوبارہ ٹاپ آرڈر پوزیشن نہیں دی جائے گی، ہیڈ کوچ

Link copied!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپس کے پاور پلے میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 100 سے کم رہا ہے، جو ٹیم کی موجودہ حکمت عملی سے مطابقت نہیں رکھتا۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ بابر مڈل آرڈر میں ضرورت پڑنے پر مفید ثابت ہو سکتے ہیں، خاص طور پر جب ٹیم دباؤ میں ہو اور اننگز کو سنبھالنے کی ضرورت ہو۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے بعد ٹیم میں واپسی پر بابر کو مخصوص کردار دیا گیا تھا اور وہ اب زیادہ تر نمبر چار پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔

مائیک ہیسن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کے خلاف میچ میں بابر نے سیٹ ہونے کے بعد اسٹرائیک ریٹ بڑھایا تھا، یہی وہ کردار ہے جو ہم ان سے چاہتے ہیں۔

ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ ٹیم میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو فنشر کا کردار زیادہ مؤثر انداز میں ادا کر سکتے ہیں، اس لیے بابر کو اپنے کھیل اور کردار میں مزید تبدیلی لانا ہوگی۔

یوں بابر کا کردار اب مرکزی کے بجائے ایک اسٹیبلائزر یا بیک اپ آپشن کی صورت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اپنا پانچواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والے بابر نے پاور پلے کے دوران 217 گیندوں پر 187 رنز بنائے ہیں جس سے ان کا اسٹرائیک ریٹ 86.17 بنتا ہے۔

موجودہ نمبر 4 پوزیشن پر بھی ان کا اسٹرائیک ریٹ 120 کے قریب ہے، جو تیز رفتار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق زیادہ متاثر کن نہیں سمجھا جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *