اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں

Link copied!

تہران: ایران میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر انتظامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ حکام کے مطابق سوگ کی تقریبات میں تقریباً دو کروڑ افراد کی شرکت کا امکان ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مرکزی سوگ کی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے تہران اور مقدس شہر قم میں ہوگا، جبکہ آیت اللہ علی خامنہ ای کو 9 جولائی کو ان کے آبائی شہر مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایرانی حکومت، پولیس اور پاسدارانِ انقلاب مشترکہ طور پر سکیورٹی، ٹریفک اور دیگر انتظامی امور کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ بڑی تعداد میں آنے والے شرکاء کے لیے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جا سکیں۔

رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر کربلا میں تعزیتی تقریب کے انعقاد کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری اعلان سامنے نہیں آیا۔

یاد رہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای فروری کے آخر میں تہران میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ وفات کے وقت ان کی عمر 86 برس تھی۔

حکام کے مطابق سکیورٹی خدشات اور اعلیٰ سطحی شخصیات کی متوقع شرکت کے باعث آخری رسومات کا شیڈول کئی بار مؤخر کیا گیا، جس کے بعد اب نمازِ جنازہ اور تدفین کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *