دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں، ابراہیم رضائی مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت تشویشناک؟ ایرانی صدر بھی دوبدو ملاقات کو مشکل قرار دے چکے ہیں آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل؛ قومی سلامتی کونسل سے منظوری باقی ہے؛ ایران ایران نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں پانچ ہزار ون ڈے میچز مکمل، مقبول ترین فارمیٹ کی اہمیت کم کیوں ہو رہی ہے؟ سی پی ایل میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کب ملیں گے؟ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری وفاقی وزیر احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی حالات پر بریفنگ کی پیشکش دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں، ابراہیم رضائی مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت تشویشناک؟ ایرانی صدر بھی دوبدو ملاقات کو مشکل قرار دے چکے ہیں آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل؛ قومی سلامتی کونسل سے منظوری باقی ہے؛ ایران ایران نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں پانچ ہزار ون ڈے میچز مکمل، مقبول ترین فارمیٹ کی اہمیت کم کیوں ہو رہی ہے؟ سی پی ایل میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کب ملیں گے؟ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری وفاقی وزیر احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی حالات پر بریفنگ کی پیشکش

دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں، ابراہیم رضائی

Link copied!

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے نئے مشترکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کی مطابق ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ سعودی عرب کو وہ سکیورٹی ضمانت فراہم نہیں کر سکتا جس کی ریاض توقع کر رہا ہے۔

رضائی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کو یہ سمجھنا چاہیے کہ پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ کیا جانے والا “کاغذی معاہدہ” اسے تحفظ فراہم نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق سعودی عرب ماضی میں بھی کئی دہائیوں تک امریکہ پر انحصار کرتا رہا، لیکن اس انحصار کے باوجود اسے مکمل تحفظ حاصل نہیں ہو سکا۔

انہوں نے سعودی قیادت کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے تاکہ ملک کو سکیورٹی کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار نہ کرنا پڑے۔

واضح رہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حالیہ دفاعی تعاون ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں سکیورٹی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ معاہدے کے مطابق ایک ملک کے خلاف جارحیت کو تینوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *