ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے

دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف

Link copied!

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ حالیہ محاذ آرائی کے دوران بیرونی قوتیں ایران کے خلاف اپنے طے شدہ اسٹریٹجک مقاصد حاصل نہیں کرسکیں۔

شہدا کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف نے کہا کہ کسی بھی جنگ میں کامیابی کا فیصلہ اس بات سے ہوتا ہے کہ مخالف فریق اپنے اہداف حاصل کر پاتا ہے یا نہیں۔

امیر حاتمی کے مطابق ایران کے دفاعی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کے باوجود ایرانی فورسز نے آخری مرحلے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں اور میزائل و ڈرونز کے ذریعے بھرپور جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی فضائی دفاع نے بھی متعدد دشمن ڈرونز اور جنگی طیاروں سمیت اہم اسٹریٹجک آلات کو نقصان پہنچایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *