تاجر فورم کسی کی جاگیر نہیں — ووٹر نے اپنا فیصلہ سنا دیا جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت تاجر فورم کسی کی جاگیر نہیں — ووٹر نے اپنا فیصلہ سنا دیا جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح ایشین گیمز: چین کیخلاف میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم اہم کھلاڑی سے محروم وفاقی وزیر مواصلات کی گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقات، روکی گئی گاڑیاں ریلیز اور معاوضے کی یقین دہانی ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی پیغام امن کمیٹی کے ہمراہ درالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

تاجر فورم کسی کی جاگیر نہیں — ووٹر نے اپنا فیصلہ سنا دیا

Link copied!

ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری -ساہیوال کا حالیہ الیکشن صرف چند نشستوں کا انتخاب نہیں تھا۔ یہ دراصل دو مختلف سوچوں کے درمیان مقابلہ تھا؛ ایک سوچ ٹرائیکا ٹولہ کی جو چیمبر کو چند مخصوص لوگوں کے گرد گھومتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے اس ٹرائیکا ٹولہ کو سیاسی جماعتوں کے مقامی لیڈران کی پُشت پناہی حاصل ہے جو اس تاجر فورم اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جو کہ الگ سے ایک قابل مذمت عمل ہے، اور دوسری سوچ (ہمارا گروپ) کی ہے جس کا منشور ہر کاروباری ،صنعت کارطبقہ کی آواز ہے۔
اس انتخاب میں ’’ہمارا گروپ‘‘ نے چیئرمین محمد کاشف ریاض چوہدری کی قیادت میں جو کامیابی حاصل کی، وہ محض انتخابی اعداد و شمار نہیں بلکہ ووٹر کے فیصلے کا اظہار ہے۔
چیمبر کے ممبران کسی گروہ کے طابع نہیں، ووٹر ہیں۔اور ووٹر جب خاموش رہ کر اپنا فیصلہ سناتا ہے تو بڑے بڑے سائن بورڈ، بڑے بڑے دعوے اور طاقت کے مظاہرے سب بے معنی ہوجاتے ہیں۔
’’ہمارا گروپ‘‘ کے چیئرمین محمد کاشف ریاض چوہدری اور ان کی ٹیم نے انتخابی مہم کے دوران جس شبانہ روز محنت، رابطہ کاری اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، اس کے نتیجے میں تاجر برادری کے ایک بڑے حصے نے اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ اس کامیابی کا اصل کریڈٹ اُن ووٹرز کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرتے ہوئے اپنے نمائندے منتخب کیے۔انتخابات سے قبل ہی سیاسی اور انتخابی ماحول میں مختلف دعوے اور بیانیے سامنے آنا شروع ہوگئے تھے۔ بڑے پیمانے پر تشہیری مہم کے ذریعے بلامقابلہ کامیابی کے دعوے بھی کیے گئے، لیکن جب مقابل امیدوار میدان میں آئے تو انتخابی عمل آگے بڑھا اور ووٹرز کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع ملا۔
’’ہمارا گروپ‘‘ کے مطابق اس دوران اس کے امیدوار کے خلاف نااہلی کی درخواست سمیت مختلف اقدامات بھی سامنے آئے، تاہم گروپ کا مؤقف ہے کہ وہ قانونی اور انتخابی مراحل میں اپنا مؤقف ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ اسی طرح انتخابی مہم کے دوران مختلف الزامات، اعتراضات اور سیاسی و گروہی تنقید کا سلسلہ بھی جاری رہا، مگر بالآخر فیصلہ ووٹرز کے ہاتھ میں رہا۔
انتخابات کے روز بھی ماحول غیر معمولی طور پر گرم رہا۔ ’’ہمارا گروپ‘‘ کی جانب سے انتخابی عمل میں مداخلت کی کوششوں اور رزلٹ پر اثرانداز ہونے کے خدشات کا اظہار کیا گیا، تاہم انتخابی عمل مکمل ہوا اور نتیجہ سامنے آگیا۔
الحمدللہ، محمد کاشف ریاض چوہدری اور ان کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔
یہ کامیابی اُن لوگوں کے لیے بھی ایک واضح پیغام ہے جو سمجھتے ہیں کہ چیمبر آف کامرس چند مخصوص افراد کے دائرۂ اختیار تک محدود رہ سکتا ہے۔ چیمبر دراصل اُن ہزاروں تاجروں، صنعت کاروں اور کاروباری افراد کا پلیٹ فارم ہے جو اپنی محنت سے ساہیوال کی معیشت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔اصل امتحان الیکشن ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے۔
’’ہمارا گروپ‘‘ اگر اپنی انتخابی کامیابی کو تاجر برادری کی کامیابی بنانا چاہتا ہےتاجر برادری کی مضبوط نمائندہ تنظیم بننا چاہتاہے تو اسے اپنے وعدوں کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنا ہوگا۔ تاجروں کے مسائل، ٹیکس اور سرکاری محکموں سے متعلق مشکلات، کاروباری ماحول، صنعتوں کے فروغ، بجلی و گیس کے مسائل، مارکیٹوں کے بنیادی مسائل اور ساہیوال کی صنعتی و تجارتی ترقی جیسے معاملات پر بھرپور آواز اٹھانا ہوگی۔
ساہیوال چیمبر خود بھی اپنے بنیادی کردار کو کاروباری برادری کی خدمت، صنعت و تجارت کے فروغ اور حکومت و کاروباری طبقے کے درمیان رابطے کے پلیٹ فارم کے طور پر بیان کرتا ہے۔
ساہیوال کا تاجر اپنا فائدہ، اپنا نقصان اور اپنے مسائل جانتا ہے۔ وہ یہ بھی دیکھتا ہے کہ کون الیکشن کے دن اس کے پاس آتا ہے اور کون پورے سال اس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔اسی لیے ’’ہمارا گروپ‘‘ کے لیے یہ کامیابی اختتام نہیں بلکہ ایک نئی ذمہ داری کا آغاز ہے۔اور شاید سب سے اہم بات یہ ہے کہ انتخابی مقابلہ ختم ہوچکا ہے، اب خدمت کا مقابلہ شروع ہونا چاہیے۔
اختلافِ رائے جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ تنقید بھی ہونی چاہیے اور احتساب بھی، لیکن چیمبر کی سیاست کو ذاتی دشمنی کے بجائے تاجر برادری کے اجتماعی مفاد کے گرد گھومنا چاہیے۔
’’ہمارا گروپ‘‘ کا مؤقف ہے کہ وہ الیکشن کے بعد بھی تاجروں کے درمیان، تاجروں کے مسائل کے ساتھ اور تاجروں کی آواز بن کر موجود رہے گا۔ یہی دعویٰ اب اس کی اصل آزمائش بھی ہے۔ووٹ نے فیصلہ دے دیا، اب کارکردگی فیصلہ کرے گی۔
محمد کاشف ریاض چوہدری اور ان کی ٹیم کے سامنے ایک واضح ذمہ داری ہے:
چیمبر کو مضبوط کرنا، تاجر کی آواز کو مؤثر بنانا اور ساہیوال کی صنعت و تجارت کے لیے عملی کردار ادا کرنا۔
یہی وہ راستہ ہے جس سے انتخابی کامیابی حقیقی معنوں میں تاجر برادری کی کامیابی بن سکتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *