پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

خلیج عمان میں امریکی فوج کی کارروائی، ایران سے آنیوالے تجارتی جہاز پر حملہ

Link copied!

امریکی فوج نے خلیج عمان میں ایران کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ایک تجارتی کارگو جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنا کر ناکارہ بنا دیا۔

امریکی حکام کے مطابق جہاز کے عملے نے متعدد مرتبہ انتباہ کیے جانے کے باوجود ایران کی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی تھی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی فوجی طیارے نے جہاز کے پچھلے حصے پر انتہائی درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں جہاز سمندر میں سفر جاری رکھنے کے قابل نہیں رہا۔

امریکی حکام کے مطابق متاثرہ جہاز کا نام ایم وی ہُدا ہے، جو سینٹ کٹس اینڈ نیوس کے پرچم تلے سفر کر رہا تھا۔ جہاز ایران کی ایک بندرگاہ پر قیام کے بعد علاقائی پانیوں سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔

سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے جہاز کے عملے کو متعدد مرتبہ خبردار کیا اور حملے سے قبل ہدایت کی کہ وہ جہاز کے ان حصوں کو خالی کردیں جنہیں نشانہ بنایا جانا تھا۔ عملے کی جانب سے احکامات پر عمل نہ کیے جانے کے بعد امریکی فوجی طیارے نے جہاز کے پچھلے حصے کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں