پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب پنجاب، تعلیم سمیت کئی محکموں میں 75 ہزار اسامیاں ختم، سالانہ 40 ارب روپے کی بچت علامہ اقبال کا 149 واں یوم ولادت، مزار پر تبدیلی گارڈز کی پرُوقار تقریب فکر اقبال نوجوان نسل کی ذہنی و فکری بالیدگی کا ذریعہ ہے، وزیراعظم ایران جنگ کے خاتمے کی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو امریکا نے جنگ چھیڑی تو ایران خاموش نہیں بیٹھے گا، عباس عراقچی کی سخت وارننگ راولپنڈی ٹیسٹ؛ سری لنکا کا بولنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4کھلاڑیوں کا ڈیبیو نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی شام کی حوثیوں کیخلاف سعودی عرب کی مدد کیلیے اپنے فوجی بھیجنے کی تردید لاہور میں 5 سال بعد پہلی بار اکتوبر میں اے کیو آئی 300 سے زیادہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

ٹرمپ نے مشکل فیصلے کرکے وہ کام کیے جو سابق حکومتیں نہ کرسکیں، مارکو روبیو

Link copied!

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکل اور متنازع معاملات پر فیصلوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض اوقات درست قدم اٹھانا ضروری ہوتا ہے، چاہے وہ عوام میں مقبول ہو یا نہ ہو۔

روبیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایسے معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی جن سے سابق امریکی حکومتیں نمٹنے میں ناکام رہی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات جب کوئی درست کام کیا جاتا ہے تو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ عوام میں مقبول ہوگا یا نہیں، لیکن اس کے باوجود درست فیصلہ کرنا ہی اہم ہوتا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے اقدامات کو مشکل مگر ضروری فیصلے قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد ایسے مسائل سے نمٹنا ہے جنہیں ماضی کی انتظامیہ حل نہیں کرسکی۔

روبیو نے اپنی پوسٹ میں ان مخصوص معاملات کی تفصیل نہیں بتائی جن کی جانب وہ اشارہ کر رہے تھے۔ تاہم ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ اور داخلی پالیسیوں، خصوصاً ایران سے متعلق اقدامات، پر بحث جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں