پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

امریکا: مداح کا فٹبال سے محبت کا انوکھا اظہار

Link copied!

امریکا میں فٹبال کے ایک مداح نے 72 دنوں میں ایک سیزن کے دوران تمام 30 نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) اسٹیڈیمز میں 56 میچز دیکھ کر ایک ساتھ دو ریکارڈز بنا ڈالے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے برائن فاؤلر نے ایک سیزن میں سب سے زیادہ این ایف ایل میچز (56) دیکھنے کے ریکارڈ کے ساتھ کم وقت میں (72 دن، 20 گھنٹے اور 56 منٹ) تمام این ایف ایل اسٹیڈیمز میں حاضری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا دیا۔

برائن فاؤلر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ اسٹیڈیمز دو بار حاضری بھی لگائی تاکہ ہر اس ٹیم کا ہوم میچ دیکھ سکیں جو اسٹیڈیم شیئر کرتی ہے جیسے کہ نیویارک جیٹس اور نیو یارک جائنٹس۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ جان رائن بیلے کے ہاس تھا۔ انہوں نے 2021 میں 74 دن، سات گھنٹے اور 35 منٹ میں یہ ریکارڈ بنایا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *