یہ تو پھر ہونا ہی تھا !مولانا فضل الرحمن کی کال پر جے یو آئی کارکنان نے ملک کی مختلف شاہراہیں بند کر دیں مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان، کارکنوں کی پشاور موٹر وے پر ہنگامہ آرائی اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان ٹرمپ نے عبدالالسید کو ’ذہین شخص‘ قرار دے دیا، پہلے مسلمان سینیٹر سے ملاقات کا اعلان ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق یہ تو پھر ہونا ہی تھا !مولانا فضل الرحمن کی کال پر جے یو آئی کارکنان نے ملک کی مختلف شاہراہیں بند کر دیں مولانا فضل الرحمان کا پورا ملک جام کرنے کا اعلان، کارکنوں کی پشاور موٹر وے پر ہنگامہ آرائی اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان ٹرمپ نے عبدالالسید کو ’ذہین شخص‘ قرار دے دیا، پہلے مسلمان سینیٹر سے ملاقات کا اعلان ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 سے 29 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی پاکستان اور بھارت بھی بال ٹیمپرنگ کرتے رہے، عثمان خواجہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مکہ دفاعی معاہدہ؛ سعودی عرب، ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود آج اسلام آباد پہنچیں گے کراچی: زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق،14 زخمی، مزید لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ بھارتی اسپانسرڈ 12 دہشت گرد ہلاک ’ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے ہیں‘، جیرڈ کشنر کی ایرانی حکام سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق

ناکام ورلڈ کپ مہم پر پونٹنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Link copied!

آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔

سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔

پونٹنگ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف غیر متوقع شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ میں آخری اوورز میں چھ وکٹیں گرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔

انہوں نے حالیہ ٹیم کے مقابلے میں ماضی کی آسٹریلوی ٹیموں میں ’’رویہ اور تجربے‘‘ کی کمی کی نشاندہی بھی کی۔

مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگلے ٹی20 ورلڈ کپ 2028 میں چند موجودہ کھلاڑی جیسے مِچل مارش، ٹریوس ہیڈ اور جاش انگلس شامل ہو سکتے ہیں جبکہ گلین میکسویل اور مارکس اسٹوئنس کے مستقبل پر سوالیہ نشان ہے۔

رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ٹرافیاں جیتنا کسی بھی آسٹریلوی کرکٹر کے لیے اعلیٰ ترین مقصد ہونا چاہیے اور موجودہ ٹیم کو اپنی غلطیوں کا سامنا کرنا ہوگا تاکہ آئندہ کامیابی حاصل کی جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں