امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا پی ایس ایل: حنین شاہ یا حسان خان، حیدرآباد کنگزمین کی فتح کا اصل ہیرو کون؟ وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم گنڈاپور کے بعد کچھ لوگ سہیل آفریدی کو بھی ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا پی ایس ایل: حنین شاہ یا حسان خان، حیدرآباد کنگزمین کی فتح کا اصل ہیرو کون؟ وزیراعظم شہباز شریف کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم گنڈاپور کے بعد کچھ لوگ سہیل آفریدی کو بھی ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ گجرانوالہ کے عوام کیلیے مریم نواز کا تحفہ، بڑے منصوبے کی منظوری دیدی آبنائے ہرمز کو سلامتی اور خوشحالی کا ذریعہ بنائیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب 25 سال کی عمر کے بعد جلد کو جھریوں سے کیسے بچائیں؟ دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے گوگل کروم میں سکیورٹی مسائل کو ختم کرنے کیلئے نئی اپ ڈیٹ جاری امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی

ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، مسلح افواج کے سربراہان کے خصوصی پیغام

Link copied!

مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام جاری کر دیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل ہو نے پر فیلڈ مارشل سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے خصوصی پیغامات جاری کیے۔

عسکری قیادت نے جوانوں کی جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

پیغام میں کہا گیا کہ پاک فوج ملک کے دفاع کو یقینی بناتے ہوئے عالمی امن میں اپنا فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ 27 فروری 2019 کو کیا گیا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ اس آپریشن نے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کو ایک بار پھر ثابت کیا اور مسلح افواج کی عملی مہارت اور تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

عسکری قیادت کے مطابق آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ نے جارحیت کو مؤثر طور پر روکا اور خطے میں اسٹریٹجک توازن بحال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *