برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ برطانیہ کا سفر کرنے کے خواہشمندوں کے لیے اہم پیش رفت، محفوظ قانونی راستے متعارف شدید زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں افراتفری، اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس چلاس میں کلاؤڈ برسٹ، وادی تھور میں شدید تباہی، مکانات، فصلیں اور پل سیلاب میں بہہ گئے فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ

اس جنگ میں ہم سنجیدہ ہیں تاکہ ایران کو ختم کیا جا سکے، ٹرمپ

Link copied!

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں اور ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا ہمارے پاس ایران پر حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ، ایرانی بحریہ کو مکمل ختم کردیا، ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو بھی ختم کیاجارہا ہے ، ہم ہر گھنٹے ایران کے میزائل اور ڈرون صلاحیت کم کر رہے ہیں۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کے پاس اب نہ فضائیہ باقی ہے اور نہ فضائی دفاعی نظام جبکہ ان کے تمام طیارے بھی تباہ ہوچکے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا یقینی بنائیں گے آئندہ جو بھی ایران کی قیادت کرے گا، امریکا اور اسرائیل کو دھمکی نہیں دے گا۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ڈیل کیلئے کال کی لیکن ہم نے کہا کہ اب بہت دیر ہو گئی ہے۔

امریکی صدر نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈرز اور دنیا بھر میں تعینات ایرانی سفارتکاروں سے حکومت سے علیحدگی کا بھی مطالبہ کیا۔

امریکی صدر نے ایرانی سفارتکاروں سے کہا کہ وہ مختلف ممالک میں موجود ایرانی سفارت خانوں سے الگ ہو کر پناہ حاصل کریں اور ایک نئے اور بہتر ایران کی تشکیل میں امریکا کی مدد کریں۔

ٹرمپ نے کہا اگر پاسداران انقلاب کے کمانڈرز عہدے چھوڑ دیں تو انہیں مکمل استثنیٰ دیا جائے گا، بصورت دیگر انہیں قتل کردیا جائے گا۔

امریکی صدر نے تیل کی قیمتوں کا دباؤ کم کرنے کے لیے جلد اقدامات کا بھی اعلان کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *