شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ اسرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ، تیسرا انجکشن لگا دیا گیا، بینائی تسلی بخش قرار یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو دلی مبارکباد یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد ملک بھر میں آج 86 واں یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو سے بڑا اعزاز چھین لیا چانکیہ کے نئے شاگرد طالبان کا جھوٹ یومِ پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کے نئے قومی نغمے کا پرومو جاری شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ اسرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ، تیسرا انجکشن لگا دیا گیا، بینائی تسلی بخش قرار یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو دلی مبارکباد یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد ملک بھر میں آج 86 واں یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو سے بڑا اعزاز چھین لیا چانکیہ کے نئے شاگرد طالبان کا جھوٹ یومِ پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کے نئے قومی نغمے کا پرومو جاری

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ اسرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا

Link copied!

اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے دعوے کے مطابق بات چیت ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے آمنے سامنے بیٹھ سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ ملاقات خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کی ایک بڑی کوشش ہو سکتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایران کی نمائندگی محمد باقر قالیباف سمیت دیگر اعلیٰ حکام کر سکتے ہیں، جبکہ امریکی وفد میں اسٹیو وٹکوف، جیراڈ کشنر اور نائب صدر جے ڈی وینس کی شرکت متوقع بتائی جا رہی ہے۔

ایک امریکی صحافی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا کہ ترکی، پاکستان اور مصر پسِ پردہ سفارتی رابطوں کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں تاکہ کسی ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کی جا سکے۔

ذرائع کے مطابق مصر اور پاکستان کے اعلیٰ حکام نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں جبکہ بات چیت کا محور جنگ کے خاتمے اور دیگر متنازع امور کا حل بتایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اشارہ دے چکے ہیں کہ ایران کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور امکان ہے کہ جلد کوئی پیش رفت سامنے آ سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *