پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک آئی پی ایل، غیر ملکی لیگز کے کرکٹ میچز پر جوا لگانے والے 2 بکی گرفتار صحافی مطیع اللہ جانے کیخلاف ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا گیا ’حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ دیں گے‘، ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا دوٹوک اعلان لیونل میسی ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ میں جذباتی ہو کر رو پڑے ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب امریکا: 3 منٹ کے اندر 38 کرتب دِکھانے والا گھوڑا 50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب گامزن، ناسا نے آرٹیمس 2 راکٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ٹرمپ کے خطاب کے دوران اعلیٰ امریکی عسکری و سیاسی قیادت بھی موجود ایران پر غیرقانونی جنگ کی بنیادی ذمہ دار اسرائیل کی حکومت ہے، ترک صدر پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک آئی پی ایل، غیر ملکی لیگز کے کرکٹ میچز پر جوا لگانے والے 2 بکی گرفتار صحافی مطیع اللہ جانے کیخلاف ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے سے روک دیا گیا ’حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ دیں گے‘، ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا دوٹوک اعلان لیونل میسی ہوم گراؤنڈ پر آخری میچ میں جذباتی ہو کر رو پڑے ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب امریکا: 3 منٹ کے اندر 38 کرتب دِکھانے والا گھوڑا 50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب گامزن، ناسا نے آرٹیمس 2 راکٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ٹرمپ کے خطاب کے دوران اعلیٰ امریکی عسکری و سیاسی قیادت بھی موجود ایران پر غیرقانونی جنگ کی بنیادی ذمہ دار اسرائیل کی حکومت ہے، ترک صدر

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔

امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایران کے اہم عسکری ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور کئی اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

ان کے بقول آپریشن اپنے اہم مراحل طے کر چکا ہے اور اب اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کی جانب سے ممکنہ خطرات میں نمایاں کمی آئی ہے اور اس کے اسٹریٹجک عزائم کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔

تاہم انہوں نے واضح کیا کہ مکمل اہداف کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے ایران کی توانائی تنصیبات کو بھی ممکنہ ہدف قرار دیا۔

امریکی صدر نے ایرانی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دہائیوں میں عوامی مظاہروں کو طاقت سے کچلا گیا تاہم انہوں نے ان دعوؤں کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

خطاب کے دوران انہوں نے مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک، جن میں سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت اور بحرین شامل ہیں، کے تحفظ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

تیل کی عالمی منڈیوں پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اب توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہو چکا ہے اور اسے مشرق وسطیٰ کے تیل پر پہلے جیسا انحصار نہیں رہا۔

ان کے مطابق خطے میں کشیدگی کے باعث تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا تاہم صورتحال جلد معمول پر آ سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں جاری تنازع اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے اور جیسے ہی کشیدگی کم ہوگی اہم بحری گزرگاہیں، خصوصاً آبنائے ہرمز، خود بخود بحال ہو جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *