ایرانی وزیر خارجہ کی اہم دورے پر بیجنگ آمد، چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی امریکا میں ہلچل، ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو شرم آنی چاہئے ، علیمہ خان آئی پی ایل میں ایک اور تنازع، راجستھان رائلز اور سوریاونشی کی مشکلات میں اضافہ فرنچ اوپن: انعامی رقم پر تنازع، کھلاڑیوں نے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا ایرانی وزیر خارجہ کی اہم دورے پر بیجنگ آمد، چینی ہم منصب سے ملاقات ہوگی امریکا میں ہلچل، ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو شرم آنی چاہئے ، علیمہ خان آئی پی ایل میں ایک اور تنازع، راجستھان رائلز اور سوریاونشی کی مشکلات میں اضافہ فرنچ اوپن: انعامی رقم پر تنازع، کھلاڑیوں نے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا

امریکا میں ہلچل، ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام پر بڑا مطالبہ سامنے آگیا

Link copied!

امریکا میں حکمران جماعت کے اراکین نے اسرائیل کے مبینہ جوہری پروگرام سے متعلق پالیسی میں شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔

30 ڈیموکریٹ اراکینِ کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری ’ابہام کی پالیسی‘ کو ختم کیا جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ امریکا ایک ایسے ملک کا ساتھ دے رہا ہے جس کے ممکنہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو امریکی حکومت باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتی، جس سے عالمی سطح پر شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔

ڈیموکریٹ اراکین کا مؤقف ہے کہ اس پالیسی کے باعث مشرق وسطیٰ میں جوہری عدم پھیلاؤ کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔

اراکینِ کانگریس نے زور دیا کہ کانگریس کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ خطے میں جوہری توازن، ممکنہ خطرات، جنگ کے پھیلاؤ اور ہنگامی حالات سے متعلق مکمل معلومات حاصل کرے اور عوام کو بھی آگاہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں شفافیت نہ ہونے سے نہ صرف خطے میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے بلکہ پالیسی سازی میں بھی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

ڈیموکریٹس نے مطالبہ کیا کہ حکومت اسرائیل کے جوہری پروگرام سے متعلق واضح مؤقف اختیار کرے تاکہ عالمی سطح پر اعتماد بحال ہو سکے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایران سمیت دیگر ممالک کے ساتھ تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں، جس سے جوہری معاملات مزید حساس ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *