آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے حکومت اپنے اخراجات کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، فیصل کریم کنڈی معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل میں غیریہودیوں کیخلاف نفرت تیزی سے بڑھ رہی ہے، فلسطینی پادری انڈے کھانا آپ کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے! امریکا: ٹرک ڈرائیور پر قسمت مہربان، بڑا انعام جیت لیا روس کے فوجی سیٹلائٹس کی خلا میں پُراسرار حرکت ایران نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے حکومت اپنے اخراجات کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، فیصل کریم کنڈی معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل میں غیریہودیوں کیخلاف نفرت تیزی سے بڑھ رہی ہے، فلسطینی پادری انڈے کھانا آپ کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے! امریکا: ٹرک ڈرائیور پر قسمت مہربان، بڑا انعام جیت لیا روس کے فوجی سیٹلائٹس کی خلا میں پُراسرار حرکت ایران نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے

ایران نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

Link copied!

ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ایک خصوصی آپریشن کے ذریعے کی گئی۔ ایران کا مؤقف ہے کہ ٹینکر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار ٹینکر پر سوار ہوئے اور اسے ایران کے جنوبی ساحل کی جانب منتقل کیا۔ بعض رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ جہاز بارباڈوس کے جھنڈے تلے رجسٹرڈ تھا اور اس پر پہلے سے امریکی پابندیاں بھی عائد تھیں۔

واضح رہے یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، جبکہ تیل کی ترسیل اور بحری راستوں کی سیکیورٹی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *