پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

اسرائیل نے ایران کیخلاف عراق میں دو خفیہ اڈے قائم کیے، نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

Link copied!

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے عراق کے مغربی صحرا میں کم از کم دو خفیہ فوجی اڈے قائم کر رکھے تھے، جنہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا رہا۔

رپورٹ کے مطابق یہ اڈے 2025 میں ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے دوران بھی استعمال ہوئے اور موجودہ کشیدگی میں بھی ان کا کردار سامنے آیا ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق ان میں سے ایک خفیہ اڈے کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک عراقی چرواہا اتفاقیہ طور پر اس مقام تک پہنچ گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چرواہے نے وہاں فوجیوں، ہیلی کاپٹروں اور ایک عارضی رن وے کو دیکھا تھا۔

چرواہے نے مبینہ طور پر عراقی فوجی حکام کو اس بارے میں اطلاع دی، جس کے بعد عراقی فوج نے علاقے میں ایک جاسوسی ٹیم بھیجی۔ تاہم رپورٹ کے مطابق اس ٹیم پر حملہ کر دیا گیا جس میں ایک عراقی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے، جبکہ فوجی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراقی حکام نے ابتدا میں صرف ’غیر ملکی فورسز‘ کے حملے کی بات کی تھی، لیکن بعد میں عراقی فوجی حکام نے امریکی فوج سے رابطہ کیا تو انہیں بتایا گیا کہ یہ امریکی فورسز نہیں تھیں، جس کے بعد شبہ اسرائیل پر گیا۔

عراق کی حکومت نے اب تک سرکاری طور پر اسرائیلی اڈوں کی موجودگی کی تصدیق نہیں کی، کیونکہ عراق اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات موجود نہیں اور عراقی عوام کی بڑی تعداد اسرائیل کو دشمن سمجھتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک اڈہ 2024 کے آخر میں قائم کیا گیا تھا تاکہ اسرائیلی طیاروں کو ایران تک پہنچنے کیلئے کم فاصلہ طے کرنا پڑے۔

نیویارک ٹائمز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ امریکا کو ان خفیہ اڈوں کے بارے میں پہلے سے علم تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا نے عراق کو بعض اوقات اپنے ریڈار بند کرنے پر بھی مجبور کیا، جس سے بغداد کی فضائی نگرانی کمزور ہوئی۔

ماہرین کے مطابق اگر یہ دعوے درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خفیہ عسکری سرگرمیوں کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *