زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈلاس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تقریباً 22 ارب ڈالر کے بڑے جدیدکاری منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اسے دنیا کے نمایاں عالمی ایوی ایشن ہبز میں شامل کرنا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈلاس ایئرپورٹس پر پرانے کنکورسز کی جگہ نئے اور جدید ٹرمینلز کی تعمیر کی جائے گی جبکہ تقریباً 50 لاکھ مربع فٹ یا ازسرِ نو تعمیر شدہ ایئرپورٹ رقبے میں اضافہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب پرانے پیپل موور شٹل نظام کی جگہ بہتر زیرِ زمین ٹرین، واک ویز اور مسافروں کی آمدورفت کے جدید انتظامات کیے جائیں گے، تقریباً 32,000 گاڑیوں کی گنجائش والا بڑا پارکنگ گیراج شامل کیا جائے گا اور تاریخی مرکزی ٹرمینل کو محفوظ رکھتے ہوئے باقی انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کی جائے گی۔

فنڈنگ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ منصوبہ بنیادی طور پر میونسپل بانڈز، ممکنہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس اور ایئرلائنز، خصوصاً یونائیٹڈ ایئرلائنز، کی شراکت سے مکمل کیا جائے گا، نہ کہ براہِ راست وفاقی ٹیکسوں سے۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈلاس ایئرپورٹ کو جدید بنا کر اسے دنیا کے بہترین اور مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی مراکز میں تبدیل کیا جائے گا، تاکہ بڑھتی ہوئی بین الاقوامی فضائی آمدورفت اور مسافروں کی ضروریات کو بہتر انداز میں پورا کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *