10 Jul 2023 آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا میڈیا پر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر زور اسلام آباد10جولائی(نیوز ڈیسک )آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میڈیاپر زوردیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے...