24 Oct 2023 اسد الدین اویسی کی بی جے پی کی طرف سے شاتم رسول ٹی راجہ کو ٹکٹ جاری کرنے پر کڑی تنقید نئی دلی(نیوز ڈیسک ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھارتی ریاست تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے توہین رسالتؐ کے مرتکب...