28 Dec 2022 بابراعظم بیمار، محمد رضوان کے کپتان کے اختیارات استعمال کرنے کی کوشش پر میچ ریفری نے روک دیا کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں کپتان قومی ٹیم بابر اعظم کو فلو کی شکایت سامنے آئی ہے جس کے بعد...