13 May 2023 بارہمولہ :’’ نامعلوم افراد‘‘ کے حملے میں بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفسر زخمی سرینگر13 مئی (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں ایک حملے میں قابض بھارتی فوج کا...