6 Sep 2023 بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش...