4 Mar 2024 مودی کے دورے سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر میں پابندیاں مزید سخت سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے7مارچ کے مجوزہ دورے سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر میں حفاظتی اقدامات کے نام پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی...