22 Jun 2023 واشنگٹن پوسٹ میں اشتہارشائع، بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں آزادی صحافت پر قدغن ختم کرنے کا مطالبہ واشنگٹن(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر ایڈیٹروں، میڈیا ایگزیکٹیو اور سرکردہ صحافیوں کے ایک عالمی نیٹ ورک انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ نے رواں ہفتے...