22 Jun 2023 وزیر اعظم کی سربراہی میں معیشت کی بحالی کیلئے ایپکس کمیٹی قائم، آرمی چیف بھی شاملاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایپکس کمیٹی قائم کردی گئی۔ کمیٹی میں خزانہ، دفاع، منصوبہ بندی، دفاعی پیداوار...