11 May 2023 پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد11 مئی (نیوز ڈیسک )پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...