26 May 2023 ہم خوف ودہشت کے ماحول میں جی رہے ہیں،کشمیریوں کے کینیڈین میڈیا سے گفتگو میں اہم انکشافات اوٹاوا 26 مئی (نیوز ڈیسک )” کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن“( سی بی سی) نیوز نے کہا ہے کہ بھارتی حکام نے سری نگر میں گروپ 20 سیاحتی اجلاس کے انعقاد...