14 Sep 2023 ہندوتوا غنڈوں کا مسلمانوں کے گھروں پر حملہ ، ستارا ضلع میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ممبئی13 ستمبر (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتظامیہ نے مسلم مخالف پرتشدد لہر کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع...