7 Oct 2023 5 اگست2019 سے اب تک اکیس ہزار کشمیریوں کو جیل میں قید کیا گیا سری نگر (نیوز ڈیسک ) کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے سے متعلق مودی سرکار کے دعوؤں کا پول کھول دیا۔...