25 Aug 2023 ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کا ”کشمیر والا“ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا اور دیگر بھارتی میڈیا اداروں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قائم نیوز ویب سائٹ ”کشمیر والا“ کے سوشل...