اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

ہنگری: قبرستان اور اسپتال سے انسانی اعضا چرانے والا شخص گرفتار

Link copied!

ہنگری میں پولیس نے انسانی جسم کے اعضاء چوری کرکے انہیں مبینہ طور پر کھانے والے 30 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ملزم لاوارث قبروں اور ایک ہسپتال، جہاں وہ خود ملازم ہے، سے انسانی اعضاء چوری کرتا رہا۔

ہنگری کے نیشنل بیورو آف انویسٹی گیشن کو 17 جون کو بوڈاپیسٹ میں ملزم کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد اسے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر انسانی جسمانی اعضاء اپنے گھر میں محفوظ کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک ہسپتال میں بطور سپورٹ ورکر کام کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے اپارٹمنٹ کی تلاشی کے دوران کھوپڑی، ایک مکمل نچلی ٹانگ، اور ایک ہاتھ برآمد ہوا، جبکہ چہرے کی جلد سے تیار کردہ انسانی چہرے کی نقل بھی قبضے میں لی گئی۔ اس کے علاوہ دیگر ہڈیاں ایک سوٹ کیس سے ملی ہیں۔

مزید برآں ایک جار سے ایک دل بھی برآمد ہوا ہے، جس کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں کہ آیا وہ انسانی ہے یا جانور کا۔

تفتیش کے دوران ملزم نے اعضاء جمع کرنے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ اسے انسانی جسمانی اعضاء میں غیر معمولی دلچسپی ہے، جبکہ اس نے مبینہ طور پر ان سے کھانا بھی تیار کر کے کھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *