زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار محمد عباس اور خرم شہزاد کو جارحانہ انداز میں جشن منانا مہنگا پڑ گیا ایران پر امریکی فضائی حملے، متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، قشم اور آبادان دھماکوں سے گونج اٹھے ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹ کو عالمی ایوی ایشن ہب بنانے کا 22 ارب ڈالر پر مشتمل منصوبہ گرفتاری کی کوشش ہوئی تو تحفظ کیلئے خصوصی دستے موجود ہوں گے، نیتن یاہو کا دعویٰ ایران کے خلاف جنگی حکمت عملی پر امریکی عسکری و سیاسی قیادت میں اختلاف، ٹرمپ پر دباؤ بڑھ گیا بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر صدر مملکت سے وزیر داخلہ کی ملاقات متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ائیر لائنز کیلئے بڑا دھچکا

Link copied!

مودی کا جنگی جنون میدان جنگ میں ہزیمت کے ساتھ ساتھ بھارتی ایوی ایشن سیکٹر کو بھی مہنگا پڑ گیا۔

2025 میں پاکستان کی فضائی حدود کی مسلسل بندش نے بھارتی ایوی ایشن کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی فلائٹ گلوبل کے مطابق ایئر انڈیا کو31 مارچ کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران تقریباً 2.3 ارب ڈالر کا بدترین خسارہ ہوا۔

ایئر انڈیا نے پاک بھارت تنازع کے بعد پاکستان کی فضائی حدود کی بندش کو خسارے کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے مغربی روٹس تبدیل کرنے پر مجبور بھارتی ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا۔

امریکہ ایران جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اور معاشی اتار چڑھاؤ نے بھی ایئر انڈیا کے مالی مسائل بڑھا دیے، بھارتی ماہر ایوی ایشن سوباش گوئل کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کی 400 سے 500 پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔

بھارت کی بدترین خارجہ پالیسی اور ناقص حکمت عملی نے بھارتی ایوی ایشن سیکٹر کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *