فیفا نے بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان؟ ای سی بی ڈائریکٹر نے بڑا اشارہ دے دیا سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا اور اسرائیل کی ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلیے منصوبہ بندی شروع ایران کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک انتباہ، حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا فیفا نے بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان؟ ای سی بی ڈائریکٹر نے بڑا اشارہ دے دیا سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا اور اسرائیل کی ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلیے منصوبہ بندی شروع ایران کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک انتباہ، حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک انتباہ، حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے

Link copied!

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو اہم انفراسٹرکچر پر ممکنہ حملوں کے حوالے سے سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

ایران کی خاتم الانبیا بریگیڈ کے اعلیٰ کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ جارحیت کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا ہے اور غلط اندازوں پر مبنی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو اندازہ ہوچکا ہے کہ ان کے فوجی سامان میں کفن بھی شامل ہونا چاہیے جبکہ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران کے پاس نہ صرف بھرپور صلاحیت بلکہ واضح ارادہ اور جامع منصوبہ بھی موجود ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور حملے اس ہفتے میں کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں۔
دوسری جانب صدر ٹرمپ نے کابینہ اجلاس کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایران پر وعدوں سے پھرنے اور غلط بیانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے امکانات پر اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *