امریکا ایران سے جنگ ہار چکا ہے، امریکی سینیٹر کرس مرفی کی ٹرمپ پر شدید تنقید طالبان معدنی دولت ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے لگے، امریکی رپورٹ ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا، ایرانی فوج کی امریکا کو سخت دھمکی برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی، سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائےگا پی ٹی آئی نے تمام پارلیمینٹیرینز کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے لیے مضبوط دیوار ہے، گورنر سندھ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا امریکا ایران سے جنگ ہار چکا ہے، امریکی سینیٹر کرس مرفی کی ٹرمپ پر شدید تنقید طالبان معدنی دولت ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے لگے، امریکی رپورٹ ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا، ایرانی فوج کی امریکا کو سخت دھمکی برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی، سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائےگا پی ٹی آئی نے تمام پارلیمینٹیرینز کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے لیے مضبوط دیوار ہے، گورنر سندھ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان

Link copied!

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا جانے والا سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف رواں ماہ اگست میں اپنی مدت پوری کر لے گا۔ یہ ریلیف جون 2026 سے نافذ تھا، جس کے تحت صارفین کو مجموعی طور پر 67 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کا فائدہ پہنچ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس ریلیف کے خاتمے کے بعد اپریل تا جون 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اگلے ماہ سے لاگو کیے جانے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کروا دی ہے، جس میں صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ اضافہ تقریباً ایک روپے فی یونٹ بنتا ہے، تاہم حتمی فیصلہ نیپرا کی جانب سے کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *