ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گرافک ٹیسٹ امریکا کا خارگ جزیرے کی قریب ایرانی ٹینکر پر حملہ سانحہ پمز خطرے کی گھنٹی ہے، جتنی لوٹ مار صحت کے شعبے میں ہے وہ کہیں اور نہیں، خواجہ آصف صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے مؤقف پر قائم ہے، مصطفیٰ کمال گل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف امریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکی استنبول کے قریب دو بحری جہازوں میں تصادم، کارگو جہاز 11 منٹ میں ڈوب گیا، 10 افراد لاپتا غزہ سے مظلوم فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کیلئے اسرائیل نے امریکا سے منظوری مانگ لی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک، 50 امریکی اہلکاروں کے پولی گرافک ٹیسٹ امریکا کا خارگ جزیرے کی قریب ایرانی ٹینکر پر حملہ سانحہ پمز خطرے کی گھنٹی ہے، جتنی لوٹ مار صحت کے شعبے میں ہے وہ کہیں اور نہیں، خواجہ آصف صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے مؤقف پر قائم ہے، مصطفیٰ کمال گل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف امریکا کا ایران سے تجارت یا مدد کرنے والے ممالک کو سخت پیغام، پابندیاں لگانے کی دھمکی استنبول کے قریب دو بحری جہازوں میں تصادم، کارگو جہاز 11 منٹ میں ڈوب گیا، 10 افراد لاپتا غزہ سے مظلوم فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کیلئے اسرائیل نے امریکا سے منظوری مانگ لی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ

گل پلازہ آتشزدگی کیس کا چالان عدالت میں جمع، تنویر پاستا مرکزی ملزم قرار

Link copied!

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تفتیشی حکام نے گل پلازہ آتشزدگی کے مقدمے کا چالان جمع کرادیا جس میں تنویر پاستا کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو سانحہ گلازہ کیس کی سماعت ہوئی۔ تنویر پاستا اور دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر ڈی ایس پی عامر ورک نے چالان جمع کرادیا۔ چالان میں تنویر پاستا کو مرکزی ملزم بتایا گیا ہے۔

چالان میں کہا گیا ہے کہ تنویرپاستا، رمضان، نعمت اللہ، عمار اسماعیل کو ضمانت پر ہیں۔ 11 سالہ حذیفہ کا نام ملزم کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ چالان کے ساتھ 85 گواہوں کی فہرست بھی پیش کی گئی ہے۔

ملزم امین کو چالان میں مفرور ظاہر کیا گیا ہے۔ عدالت نے سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کردی۔ چالان میں سانحہ گل پلازہ میں 72 افراد کے جاں بحق ہونے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ 11 سالہ حذیفہ کا مقدمہ الگ کردیا گیا۔ حذیفہ کا جیو نائل کیس میں چالان پیش کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *