8 Mar 2023 ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ملک ترقی کریگا، آرمی چیف کی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک کی 10 سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں...
8 Mar 2023 مسئلہ کشمیرپرعالمی توجہ مبذول کرانے کے حوالےسے بیرسٹر سلطان محمود اور مسعود خان میں اہم ملاقاتاسلام آباد08مارچ(نیوز ڈیسک )امریکہ میں پاکستان کے سفیرسردارمسعودخان نے کشمیر ہائوس اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمودچودھری سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملاقات کے دوران بیرسٹر...
8 Mar 2023 خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد میں بھارت مخالف احتجاجی مارچ اور دھرنے مظفر آباد (نیوز ڈیسک ) خواتین کے عالمی دن کے موقع بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں خواتین پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانیوالے...
8 Mar 2023 خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا خواتین کے نام پیغام اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کو ان کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین...
8 Mar 2023 مودی کے ہندوستان میں خواتین پر زمین تنگ،بھارت میں روز 86خواتین زیادتی کا شکار بننے لگیں ممبئی (نیوز ڈیسک ) آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہ مُودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی، خواتین...
8 Mar 2023 خواتین کے خلاف جرائم اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے، تفصیلی رپورٹ ممبئی (نیوز ڈیسک) 8 مارچ دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن ہمیں بھارتی خواتین کی یاد دلاتا ہے جن پر مودی...
8 Mar 2023 بھارت کشمیری خواتین کو مظالم کا نشانہ بنا رہا ہے :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بلاول بھٹو کا پیغامنیو یارک ( نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب نے...
8 Mar 2023 لہہ : بھارتی فوجی دل کے دوروں سے مرنے لگے ،ایک اور کرنل کی موت سے بھارتی فوج خوفزدہلہہ(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے علاقے لہہ میں بھارتی فوج کے ایک افسرکی دل کا دورہ پڑنے...
8 Mar 2023 بھارتی رہنما کپل سبل کا بی جے پی کی ناانصافیوں کے خلاف ویب سائٹ شروع کرنے کا اعلان نئی دلی (نیوز ڈیسک ) معروف بھارتی قانون دان ، کانگریس کے سابق رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے ملک میں جاری بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)...
8 Mar 2023 کشمیر پر قابض بھارتی حکام نے شب برات پر جامع مسجد سرینگر کو تالے لگا دیے سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر کو...