9 Jan 2024 بلقیس بانو کیس : سپریم کورٹ نے بی جے پی حکومت کی بداعمالیوں کا پردہ فاش کردیا ، ملکار جن کھڑگے نئی دلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے...