عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی ای سی سی نے ڈسکوز کیلیے 52 ارب روپے جاری کرنے کی مںظوری دے دی قومی پیغام امن سیمنار راولپنڈی سے مفتی زاہد منصور کا خطاب پاکستان اور چین کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے امریکا-ایران مذاکرات میں تعاون جاری رکھنے کا عزم امریکی بیان: آبنائے ہرمز عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ، فیس عائد کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کا جادو برقرار، مقبولیت میں نمایاں اضافہ۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے ’میں واپس آ گیا ہوں‘، رونالڈو کی دھماکے دار واپسی، دو گول سے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی کا انتقال اسپیکر کی گفتگو پر محمود اچکزئی کا دوٹوک جواب، قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی ای سی سی نے ڈسکوز کیلیے 52 ارب روپے جاری کرنے کی مںظوری دے دی قومی پیغام امن سیمنار راولپنڈی سے مفتی زاہد منصور کا خطاب پاکستان اور چین کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے امریکا-ایران مذاکرات میں تعاون جاری رکھنے کا عزم امریکی بیان: آبنائے ہرمز عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ، فیس عائد کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کا جادو برقرار، مقبولیت میں نمایاں اضافہ۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے ’میں واپس آ گیا ہوں‘، رونالڈو کی دھماکے دار واپسی، دو گول سے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی کا انتقال اسپیکر کی گفتگو پر محمود اچکزئی کا دوٹوک جواب، قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال۔

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی

Link copied!
حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271 روپے میں درآمد کیے جانے کا انکشاف

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کی وجہ امریکا ایران معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت معمول پر آنا ہے۔

علاوہ ازیں امریکا کی جانب سے 60 روز کے لیے پابندیاں نرم کرنے کے بعد ایرانی خام تیل کی برآمدات میں ممکنہ اضافے سے بھی عالمی منڈی میں رسد بڑھنے کا امکان ہے۔

ایک اور بڑی وجہ خلیجی ممالک کی جانب سے تیل کی فراہمی میں اضافے اور بعض کارگو رعایتی نرخوں پر فروخت ہونا ہے۔

ان تمام پیشرفتوں کے بعد سرمایہ کاروں نے تیل کی قیمتوں میں شامل اضافی جیو پولیٹیکل رسک پریمیم نکالنا شروع کر دیا ہے جس سے قیمتوں میں مزید تیزی سے کمی آئی۔

اسی دوران سونے کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں نسبتاً بہتری آئی ہے۔

اگرچہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے تاہم توانائی کے شعبے کے ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اب بھی غیر یقینی ہے۔ کشیدگی بڑھنے یا آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی آسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *