طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

لوئر دیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک

Link copied!

لوئر دیر: ضلع لوئر دیر کے علاقے برچڑئی تالاش میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ متعدد مشتبہ عناصر کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق سیکیورٹی اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ دہشت گردوں کا ایک گروہ دیر کی پہاڑیوں میں موجود ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ عناصر چند روز قبل باڈوان پل چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے میں بھی ملوث تھے، جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہوئے تھے۔

اطلاع پر سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے علاقے کا گھیراؤ کیا۔ کارروائی کے دوران جب اہلکاروں نے دہشت گردوں کو حراست میں لینے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

جھڑپ کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی تلاشی لی، جہاں سے 6 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خلیل الرحمان عرف صدام، نجم الدین عرف ابوجانہ اور کفایت اللہ شامل ہیں، جبکہ دیگر افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوفیں، 3 ہینڈ گرینیڈ اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد مختلف دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں فرار ہونے والے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اور انہیں جلد قانون کی گرفت میں لانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور ریاست کی عملداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا اور پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنائے اور قوم کو ان پر فخر ہے۔

مزید پڑھیں: منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت، تفتیش میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *